یہ تاریخ کیوں؟
آج پاکستان میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا نہ ہی کوئی قابل ذکر شہادت موصول ہوئی۔ کراچی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یکم ربیع الاوّل منگل 26 اگست کو ہو گی۔ 12 ربیع الاوّل 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہو گی۔
Source: Facebook announcement - رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان
Daily Hijri dates for Rabi al-Awwal 1447 AH in Pakistan
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
ہفتہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30