یہ تاریخ کیوں؟
صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔ کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔ یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
Source: Facebook announcement - رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان
Daily Hijri dates for Safar 1447 AH in Pakistan
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
ہفتہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30